Перейти к содержимому

New Look LAHORE Data Darbar to Bhati CHowk Lahore |Data Darbar under pass and Parking Plaza

Urdu tv 29

0:00 / 0:00

New Look LAHORE Data Darbar to Bhati CHowk Lahore |Data Darbar under pass and Parking Plaza

1 121 просмотр · 2 месяца назад
Urdu tv 29
1,98 тыс. подписчиков
1 121 просмотр · 2 месяца назад
#newlook #lahore #datadarbar #data #lahore #parking #bhatigate #bhatichowk #underpass #Historical #lahorepakistan #darbar #update #travel #chowk @urdutv29 Data Darbar Lahore underpass Historical sites History Bhati CHowk Lahore update under pass parking projects #DATADARBAR #lahore #latestnews لاہور۔حضرت داتا گنج بخش 431 ہجری میں لاہور آنے۔ آپ نے جہاں رہائش رکھی وہاں مسجد تعمیر کرائی۔آپ کی وفات کے بعد سلطان ابراہیم غزنوی آپ کا مقبرہ تعمیر کرایا آپ کے مزار کا گنبد حاجی نور محمد نے تعمیر کرایا۔جبکہ مسجد کی مرمت گلزار شاہ فقیر نے کرائی۔مہارانی چند کور نے مزار کے اندر ایک دالان بنوا یا ۔آپ کے مزار پر بجلی میلا رام نے لگوائی۔مہاراجہ رنجیت سنگھ نے آپ کے مزار کی مرمت کرائی اور عرس مبارک پر ایک ہزار روپے نقد بھیا کرتے تھے۔1878 میں بھی مسجد کی توسیع ہوئی۔تقسیم ہند کے بعد بھی آپ کے مزار اور مسجد کی توسیع ہوتی رہی۔اور اب وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف آپ کے مزار کی توسیع کروا رہی ہیں رپورٹ محسن اکرم لاہور۔داتادربار کی توسیع وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی حکومت میں ہو رہی ہے