دو تین ویوز سے مایوس نہ ہوں! 🌾 | میری YouTube Journey کی شروعات | Village Life Vlog
Sadar Vlogs
0:00 / 0:00
دو تین ویوز سے مایوس نہ ہوں! 🌾 | میری YouTube Journey کی شروعات | Village Life Vlog
23 просмотра · 13 дней назад
Sadar Vlogs
13 подписчиков
23 просмотра · 13 дней назад
السلام علیکم دوستو ❤️
آج کے اس Vlog میں میں اپنے کھیتوں میں کھڑا ہو کر اپنی YouTube Journey کے بارے میں بات کر رہا ہوں۔ 🌾
ابھی میں نے YouTube پر صرف دو تین ویڈیوز اپلوڈ کی ہیں اور ویوز زیادہ نہیں آئے، لیکن میں ہمت نہیں ہاروں گا۔ کیونکہ جس طرح بیج بونے کے اگلے دن فصل نہیں ملتی، اسی طرح محنت کے اگلے دن کامیابی بھی نہیں ملتی۔ 💯
یہ میرے YouTube سفر کی ایک چھوٹی سی شروعات ہے۔ اگر آپ کو گاؤں کی زندگی، کھیت، دیہاتی ماحول اور میری روزمرہ کی Vlogs پسند ہیں تو میرے چینل کو Subscribe کریں اور اس سفر میں میرے ساتھ رہیں۔ ❤️🌾