نوجوان پریشان، روزگار خطرے میں؟ مینگورہ بائی پاس پر اصل کہانی کیا ہے؟
Talk With Hassan
0:00 / 0:00
نوجوان پریشان، روزگار خطرے میں؟ مینگورہ بائی پاس پر اصل کہانی کیا ہے؟
231 просмотр · 5 дней назад
Talk With Hassan
463 подписчика
231 просмотр · 5 дней назад
Youth anxious, livelihoods at risk? What is the real story behind the Mingora Bypass?
#swat #swatnews #kpk #khyberpakhtunkhwa #pakistannews #Youth #YouthEmployment #jobs #employment #localnews #breakingnews #administration #publicissues #latestnews #pakistan #newsupdate #viralnews #trendingnews #jobcrisis
مینگورہ بائی پاس پر نوجوانوں کے روزگار اور انتظامیہ کے رویے سے متعلق اہم سوالات سامنے آ رہے ہیں۔ آخر معاملہ کیا ہے؟ کیا بائی پاس سے وابستہ نوجوانوں اور چھوٹے کاروبار کرنے والوں کا روزگار متاثر ہونے جا رہا ہے؟
اس ویڈیو میں مینگورہ بائی پاس کی موجودہ صورتحال، نوجوانوں کے خدشات، انتظامیہ کے رویے اور اس معاملے سے جڑے اہم سوالات کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔
عوامی مسائل، روزگار، انتظامی فیصلوں اور سوات کی مقامی صورتحال پر مزید معلومات کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔