Перейти к содержимому

Darona Jungle | Sham e Gariban | Mukhtar Zaidi

Hasan Iftikhar

0:00 / 0:00

Darona Jungle | Sham e Gariban | Mukhtar Zaidi

5 789 просмотров · 4 года назад
Hasan Iftikhar
6,68 тыс. подписчиков
5 789 просмотров · 4 года назад
Darona Jungle ڈرونا جنگل (Ba Tarz e Hyderabad Daccan india) Sham e Gariban ka ek Pur Dard kalam ap ki samaton k nazar Noha Khuwan: Mukhtar Zaidi Kalam: Ghayour Sahab (Hyderabad Daccan India) Audio: @Studio 92 Shabih Raza Produced By: Mukhtar Zaidi DOP: Azfar Zaidi Edit & Post: Hasan Iftikhar Special Thanks to Qaseem Zaidi Lyrics: ڈرونا جنگل ہے رات اندھیری ستارے کچھ جھلملا رہے ہیں پڑے ہیں ریتی پہ چند لاشہ جو اپنا غم آپ کھا رہے ہیں نہ کوئی زخموں کو دھونے والا نہ کوئی مردوں پہ رونے والا پرند کچھ کر رہے ہیں نا لے درند کچھ خاک اڑا رہے ہیں شکستہ ہتھیار کچھ پڑے ہیں یہ لوگ شاید یہاں لڑے ہیں لڑے تو وہ ہونگے جو بڑے ہیں نظر تو بچے بھی آرہے ہیں حرم پہ کیا گزری بعد ان کے نہیں ضرورت کہ کوئی پوچھے جلے ہوئے جو پڑے ہیں خیمے وہ ان کا لٹنا بتا رہے ہیں یہ لوگ ہیں کون خانداں کے جو کوئی پوچھے تو کس سے پوچھے ؟ مسافر آتے ہیں جو ادھر سے وہ رات کترا کے جا رہے ہیں شفاعت حشر کرنے والے کہیں جو وہ کر گزرنے والے غیور ہیں یہ وہ مرنے والے جو ہم کو اب تک رولا رہے ہیں Please Subscribe this Channel for more update soon and Press the bell icon. Facebook:   / hasaniftikharartandfilm   Instagram:   / hasaniftikharzaidi   #mukhtarzaidi #moharram1444 #Hasaniftikhar