Перейти к содержимому

AJ B'nai dal mash or fries ,beti Allah ki rehmat|

ایمان کی ماما

0:00 / 0:00

AJ B'nai dal mash or fries ,beti Allah ki rehmat|

104 просмотра · 11 дней назад
ایمان کی ماما
247 подписчиков
104 просмотра · 11 дней назад
السلام علیکم پیارے دوستو ❤️ آج کے ولاگ میں میں نے بنائی مزیدار دال ماش اور ساتھ میں کرسپی فرائز 🍲🍟 سادہ سا گھر کا کھانا، کچن کی مصروفیات اور میری پیاری بیٹی کے ساتھ کچھ خوبصورت اور میٹھی باتیں بھی آپ سب کے ساتھ شیئر کی ہیں 🥰❤️ بیٹی گھر کی رونق ہوتی ہے، اس کی معصوم باتیں اور پیاری سی مسکراہٹ پورا دن خوشیوں سے بھر دیتی ہے۔ ماشاءاللہ، اللہ میری بیٹی کو ہمیشہ صحت، خوشیاں اور لمبی زندگی عطا فرمائے، آمین 🤲❤️ امید ہے آپ کو آج کا ولاگ پسند آئے گا۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ 🌸 اللہ حافظ ❤️