Перейти к содержимому

اونٹوں کا سب سے بڑا میلہ | ہر طرف اونٹ ہی اونٹ #taunsasharif

Hidden Wild Pakistan

0:00 / 0:00

اونٹوں کا سب سے بڑا میلہ | ہر طرف اونٹ ہی اونٹ #taunsasharif

4 769 просмотров · 11 дней назад
Hidden Wild Pakistan
1,55 тыс. подписчиков
4 769 просмотров · 11 дней назад
آج کے سفر میں میں پہنچا ایک ایسے دیسی میلے میں جہاں دور دور سے لوگ اپنے خوبصورت اونٹ لے کر آئے ہوئے تھے۔ 🐪 ایک بہت بڑے میدان میں سینکڑوں اونٹ موجود تھے، ہر طرف لوگوں کی بھیڑ، اونٹوں کی خریدوفروخت، کھانے پینے کے اسٹال، مٹھائی، گھریلو اور کاسمیٹکس کا سامان اور بچوں کے لیے مختلف قسم کے جھولے موجود تھے۔ مقامی لوگوں کی زندگی، دیسی میلے کی رونق اور اتنی بڑی تعداد میں اونٹوں کو ایک ہی جگہ دیکھنا میرے لیے ایک بہت خوبصورت اور منفرد تجربہ تھا۔ اس ویڈیو میں آپ کو اس میلے کی اصل رونق، لوگوں کی مصروفیت، اونٹوں کی خریدوفروخت اور دیسی ماحول قریب سے دیکھنے کو ملے گا۔ اگر آپ کو پاکستان کے دیہی علاقوں، قدرتی مقامات، سفر اور مقامی ثقافت سے جڑی ایسی حقیقی ویڈیوز پسند ہیں تو ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں کہ آپ نے کبھی ایسا اونٹوں کا میلہ دیکھا ہے؟ #CamelMela #CamelFair #PakistanTravel #Mela #HiddenWildPakistan #TravelVlog #Pakistan