Перейти к содержимому

Wazir Sultan Ali e danni | Hunza Traditional music band

Hunza Traditional Music Band

0:00 / 0:00

Wazir Sultan Ali e danni | Hunza Traditional music band

8 595 просмотров · 4 года назад
Hunza Traditional Music Band
1,88 тыс. подписчиков
8 595 просмотров · 4 года назад
ہمارے چینل پر نئےآنے والے تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کرتے ہیں آج ہم آپ کے خدمت میں پیش کر رہے ہیں وزیر سرور کا حریب۔ وزیر سرور جس کا تعلق نگر سے تھا وہ اپنے زمانے میں بہت ہی مشہور وزیر رہ چکے ہیں۔۔۔ ۔ ۔ ۔ جس طرح گلگت بلتستان میں ایک رواج ہوتی ہے ہر فیملی کو کوئی نہ کوئی غریب دیا جاتا تھا اسی طرح وزیر سرور کو بھی یہ حریب دیا گیا تھا۔ آج بھی لوگ وزیر سرور کو اس کی حریب سے یاد کیا کرتے ہیں۔ تمام دوستوں سے گزارش ہے کی ہماری حوصلہ افزائی کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور ساتھ ہی ساتھ بیل آئیکن پر کلک کریں تاکہ ہر نئے آنے والی ویڈیوز آپ تک جلد پہنچے۔ ساتھ ہی ساتھ ہمارے فیس بک پیج کو بھی لائک کریں ۔ لنک پر کلک کریں......................................... 👇   / hunzatraditionalmusicband   ... ..... ...... ...... ....... ....... YouTube channel Link👇    / kjakhns911