حوزہ علمیہ نجف اشرف کی منفرد ثقافت| خصوصیات اور اہم نکات | Taqi Hashmi
TaqiHashmi
0:00 / 0:00
حوزہ علمیہ نجف اشرف کی منفرد ثقافت| خصوصیات اور اہم نکات | Taqi Hashmi
298 просмотров · 3 месяца назад
TaqiHashmi
1,02 тыс. подписчиков
298 просмотров · 3 месяца назад
موضوع: حوزہ علمیہ نجف اشرف کی منفرد خصوصیات
ہر دینی طالبِ علم کے لیے اہم اور بنیادی نکات
تین اہم حوزوی نکات کی تفصیل:
نکتہ اول: علم کا ہدف صرف اور صرف قربِ الٰہی ہو گا۔
نکتہ دوم: عامیانہ مزاج اور ذوق کو علمی مزاج میں بدلنا۔
نکتہ سوم: علمی شوق پیدا کرنے کے بنیادی اسباب (معنوی اور ظاہری اعمال)۔
بیان: محمد تقی ھاشمی (متعلم حوزہ علمیہ نجف اشرف)
اجتماع: طلاب مدرسہ سبطین نجف اشرف