عرس مبارک پر بیان | تصوف کی حقیقت اور بسط و قبض کی معرفت | سید مدثر محی الدین کا ایمان افروز خطاب
HAQ ABRAR SACH ABRAR 478 SHAREEF
0:00 / 0:00
عرس مبارک پر بیان | تصوف کی حقیقت اور بسط و قبض کی معرفت | سید مدثر محی الدین کا ایمان افروز خطاب
2 674 просмотра · 4 месяца назад
HAQ ABRAR SACH ABRAR 478 SHAREEF
2,08 тыс. подписчиков
2 674 просмотра · 4 месяца назад
عرس مبارک کے بابرکت موقع پر منبع جود و عطا پیر و مرشد حضور سید مدثر محی الدین شاہ قادری نے محفلِ سماع کے اختتام پر مریدین کی اصلاح کے لیے نہایت روحانی اور فکر انگیز بیان فرمایا۔
اس بیان میں آپ نے:
تصوف کی اصل حقیقت کیا ہے
اللہ کی معرفت کا راستہ کیسے طے ہوتا ہے
بسط و قبض (Bast o Qabd) کیا ہیں اور سالک پر ان کا کیا اثر ہوتا ہے
نہایت آسان اور دلنشین انداز میں بیان فرمایا۔
آخر میں حضور نے تمام حاضرین کے لیے خصوصی دعاۓ خیر بھی فرمائی۔
📿 یہ بیان ہر اس شخص کے لیے مشعلِ راہ ہے جو روحانیت اور اللہ کی قربت حاصل کرنا چاہتا ہے۔
🔔 ویڈیو کو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔