Перейти к содержимому

India's opposition leader dragged on to bus as police break up protest | Jahan Numa - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

India's opposition leader dragged on to bus as police break up protest | Jahan Numa - BBC URDU

69 170 просмотров · 6 часов назад
BBC News اردو
3,82 млн подписчиков
69 170 просмотров · 6 часов назад
انڈیا میں کروڑوں لوگوں کو ووٹر لسٹ سے نکالے جانے کے ایک متنازع عمل کے بعد، چیف الیکشن کمیشنر کے خلاف سیاسی تحریک اور مظاہرے زور پکڑ رہے ہیں۔ کئی حکومت مخالف جماعتیں ملکر دس اکتوبر کو ایک بڑا احتجاج کرنے کی تیاری کر رہی ہیں۔ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کہتے ہیں کہ ملک کے ساتھ جو کیا گیا وہ غداری ہے۔ چاہے وزیر اعظم نریندر مودی ہوں، وزیر داخلہ امِت شاہ، آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت یا الیکشن کمِشنر گیانیش کمار سی کو بھی بخشا نہیں جائےگا۔ ایڈیٹر: جاوید سومرو میزبان: ثمرہ فاطمہ پروڈیوسر: خالد کرامت اور عارف شمیم CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR