ماں باپ کے 5 گناہ جن کی سزا اولاد کو بھگتنی پڑتی ہے | Waldain Ke Gunah
اسلام ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
0:00 / 0:00
ماں باپ کے 5 گناہ جن کی سزا اولاد کو بھگتنی پڑتی ہے | Waldain Ke Gunah
28 просмотров · 3 дня назад
اسلام ہمیں کیا سکھاتا ہے؟
653 подписчика
28 просмотров · 3 дня назад
*2. Description
ماں باپ کے 5 گناہ جن کی سزا اولاد کو ملتی ہے!
کبھی سوچا ہے ہماری اولاد نافرمان کیوں ہے؟ اس کی وجہ کہیں ماں باپ کے یہ 5 گناہ تو نہیں؟
1- حرام کمائی
2- ظلم و ناانصافی
3- بد اخلاقی
4- دین سے دوری
5- ناشکری
اس ویڈیو میں ہم نے تفصیل سے بتایا ہے کہ والدین کی ان 5 غلطیوں کا اثر نسلوں تک کیسے جاتا ہے۔ ہر ماں باپ کے لیے یہ ویڈیو سننا بہت ضروری ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں آپ کی اولاد نیک اور فرمانبردار بنے تو آج سے ان گناہوں سے توبہ کر لیں۔
اللہ پاک ہماری اولاد کو نیک بنائے۔ آمین۔
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں اور ثواب کی نیت سے اس ویڈیو کو شیئر کریں۔
#islamicvideo #waldain #aulad #gunah #maabaap #IslamHameinKyaKehtaHai #islamicbayan #tarbiat
maa baap ke gunah, waldain ke 5 gunah, aulad nafarman kyon hoti hai, aulad ki tarbiyat, waldain ki ghaltiyan, haram kamai ka anjam, zulm ka anjam, bad ikhlaqi, deen se doori, na shukri ka azab, islamic bayan, Islamic parenting in urdu, Islam Hamein Kya Kehta Hai