Перейти к содержимому

خان کے بیٹوں نے لارڈز ہلا دیا! پی سی بی دھمکی، لکی مروت بغاوت، 27 ستمبر مارچ

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

خان کے بیٹوں نے لارڈز ہلا دیا! پی سی بی دھمکی، لکی مروت بغاوت، 27 ستمبر مارچ

83 616 просмотров · 4 часа назад
Sabee Kazmi
896 тыс. подписчиков
83 616 просмотров · 4 часа назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi خان کے بیٹوں نے لارڈز ہلا دیا! پی سی بی دھمکی، لکی مروت بغاوت، 27 ستمبر مارچ ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️لارڈز کے گراؤنڈ سرجیکل سٹرائیک خان کے بیٹوں کی آواز پوری دنیا میں گونجنے لگی، محسن نقوی کی سکائی نیوز انگلش کرکٹ بورڈ کو میچ نہ کھیلنے دھمکیاں، گورے بھی ڈٹ گئے، اپنے ہیرو سے ایسا سلوک پوری دنیا میں اسٹبلشمنٹ پر تھو تھو ہونے لگی۔۔ اسحاق ڈار کی لندن میں بھاگ دوڑ ▪️تحریک انصاف متحرک 30 اگست پاکستان تحریک انصاف کا قومی صوبائی اسمبلی ارکان سمیت ملک بھر کے عہدے داروں کا فیصلہ کن اجلاس طلب ۔۔۔۔ 27 ستمبر لانگ مارچ روکنے کی تیاریاں بھی شروع محسن نقوی کے دورے، دوسری جانب سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چیف جسٹس سپریم کورٹ کی کل اوقات چپڑاسی بتا دی۔۔۔ ▪️بنوں، لکی مروت پولیس اہلکاروں اور امن کمیٹی کا ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا، کےپی پولیس میں بغاوت پھوٹ پڑی دفتروں، کچہریوں سمیت پروٹوکول کی نوکریوں سے اہکار ڈیوٹی چھوڑ کر احتجاج میں پہنچ گئے ▪️دفاعی معاہدوں کا لنڈا بازار لگ گیا۔۔۔ کویت سے بھی دفاعی معاہدے پر دستخط کر لئے ۔۔ جب کے کشمیر خیبرپختونخوا بلوچستان سے لے کر پنجاب تک سیکیورٹی سنبھالی نہیں جا رہی ۔۔۔ ▪️ایران کا برطانیہ کے تین بڑے ہوائی اڈوں پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ۔۔ دوسری جانب آبنائے ہرمز میں نئی گیم ؟ سینٹاکوم کی آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں ختم کرنے کا دعویٰ۔۔۔ دوسری جانب کوئی بھی جہاز آبنائے ہرمز سے ایران کی مرضی کے خلاف گزرنے کو کیوں تیار نہیں ۔۔۔؟ ▪️ٹرمپ نے خود کو امریکی تاریخ کا عظیم ترین انسان ڈیکلیئر کر دیا ۔ جب کے دوسری جانب ٹرمپ خاندان امیر سے امیر کیسے ہو گیا۔۔۔ دبئی کے شیخ کا بھائی اور ٹرمپ خاندان کا بڑا کالا دھندہ پکڑا گیا ۔۔۔ مڈ ٹرم الیکشن سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور بڑا جھٹکا -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #سندھ_کی_نئی_راہیں, #SindhForProgress, #طالبانی_بدعنوان_فضلو, Jumma Mubarak, Kuwait, CPEC, #ImranKhan, #ImranKhanSons, #StopRiskingImranKhansLife, #SkyNews, #SkySports, #LordsTest, #MohsinNaqvi, #PCB, #ICC, #PTI, #PTILongMarch, #LongMarch27September, #LakkiMarwat, #Bannu, #IshaqDar, #CyberAttack, #Starshield, #Trump, #Iran, #StraitOfHormuz, #CIAMoscow, #RussiaUSA, #PakistanPolitics, #PakistanNews, #BreakingNews, #SabeeKazmi, #SabeeKazmiVlog, #JummaMubarak, #YouTubeNews, #ViralPakistan -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------