Heart Touching Lori ¦ La Ilaha Illallaah لا إله إلا الله ¦ Aamna Saleem Musbah ¦ RSDS
R S D S
0:00 / 0:00
Heart Touching Lori ¦ La Ilaha Illallaah لا إله إلا الله ¦ Aamna Saleem Musbah ¦ RSDS
4 560 350 просмотров · 10 мес. назад
R S D S
123 тыс. подписчиков
4 560 350 просмотров · 10 мес. назад
Motivational Nasheed
Heart Touching Lori ¦ La Ilaha Illallaahu La Ilaha Illallaah لا إله إلا الله ¦ Aamna Saleem Musbah ¦ R S D S
Track : La Ilaha Illallaahu La Ilaha Illallaah
Artist : Aamna Saleem Musbah
Poet : Mohammed Azhar Nadwi
Special Thanks : Mr. Muneer Akrami
Audio-Video : R S D S
میرے منے تیرے دم سے سانسوں کا گلشن مہکا
شب کی ظلمت ہر سو چھائی بہتر ہے تو اب سو جا
سندر سندر تیرا چہرہ لگتا ہے پھولوں جیسا
جگمگ ہوگی تم سے دنیا دیکھا ہے میں نے سپنا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
رب کی نعمت روشن دن ہے اور سہانی سی یہ رات
پاک ہے اونگھ اور نیند سے رب دو عالم کی عالی ذات
دیکھ سلانے تم کو آئی منے پریوں کی بارات
یہ میری اغوش ہے سچ مچ پیار کرم کا ایک جھولا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
نیند ہے صحت کی ضامن اور نیند ہے قدرت کا انعام
نیند ہے راحت کا احساس اور نیند سے پاؤ گے ارام
نیند ہے مالک کا ایک تحفہ سو جا رب کا لے کر نام
موند لے آنکھیں میں سو جاؤں جگتی ہے میری ممتا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
قوم وطن پر جب آنچ آۓ تم کو غازی بننا ہے
صحرا کی تپتی دھرتی پر تم کو نمازی بننا ہے
وقت کا تم کو سعدی رومی غوث و رازی بننا ہے
تم کو لے کر خواب سہانا میں نے کیا کیا ہے دیکھا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
دین کی خاطر مر مٹنا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے
کیا ہوگا پھر اس امت کا داعی ہی گر سو جائے
وہ رہبر پھر کیا رہبر ہے جس کی منزل کھو جائے
تم کو چلنا ہے اس راہ پر جو رستہ جائے سیدھا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
تیرے تابع یہ دنیا ہو وہ کردار بنانا ہے
کام بڑے کرنے ہیں تم کو یہ سنسار بنانا ہے
ظلمت کے ایک ایک لمحے کو کل ضوبار بنانا ہے
کل تم کو قائد بننا ہے میں نے ایسا ہے سوچا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
اپنے مالک اور نبی کے تیرے دل میں عظمت ہو
رتبہ جن جن کا اعلی ہے دل میں ان کے الفت ہو
راہ سنت پر چلنا ہے اور قران سے رغبت ہو
قدموں میں آۓ گی دنیا گر تم کر لو گے ایسا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
باپ کی ماں کی ایک دعا ہے جگ میں تیرا چرچا ہو
گلشن گلشن پربت پربت تیرے نام کا شہرہ ہو
لا الہ الا اللہ اظہر تیرا نغمہ ہو
ہاتھ اٹھایا رب کے اگے تو بھی اپنے ہاتھ اٹھا
لا الہ الا اللہ لا الہ الا اللہ
#lori #lailahaillallah #sleepmusic
Soja Mere Pyare Soja
Khabou ki Dunya me khoja
Soja mere laal
Raat huwi pyare Baccho
Amma Haleema ki lori
Islamic Nasheed
Urdu Nasheed
Emotional Poetry
Palestinian Mother
Child Lullaby
Islamic Poetry
Urdu Poetry
Emotional Nasheed
Islamic Music
Islamic Songs
Nasheed Lyrics
Islamic Art
Palestinian Culture
Heartfelt Nasheed
Mother's Love
Child Sleep Aid
Heart Touching Naats
Naat Lyrics
Naat Recitation
Naat Videos
Naat Competition
Naat Studio
Naat Playlist
Naat 2025 (or the current year)
Naat Performance
Naat with Lyrics