Перейти к содержимому

My First vlog باغ کی سیر خوبصورت ماحول ایک یادگار دن

Muhammad Saqib Nawaz Qadri

0:00 / 0:00

My First vlog باغ کی سیر خوبصورت ماحول ایک یادگار دن

197 просмотров · 3 дня назад
Muhammad Saqib Nawaz Qadri
274 подписчика
197 просмотров · 3 дня назад
الحمدللہ ❤️ یہ میرا پہلا ولاگ ہے 🎥 اس ولاگ میں آپ کو باغ کی خوبصورت سیر، قدرتی ماحول، ہریالی اور ٹھنڈے پانی میں نہانے کے خوبصورت لمحات دیکھنے کو ملیں گے۔ 🌿🌳💦 یہ دن ہمارے لیے بہت یادگار رہا، اور آج میں اسی خوبصورت دن کی کچھ یادیں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ ❤️ امید ہے آپ کو میرا پہلا ولاگ پسند آئے گا۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️ آپ سب کی محبت اور سپورٹ میرے لیے بہت اہم ہے۔ 🤲✨ #MyFirstVlog #FirstVlog #Vlog #DailyVlog #NatureVlog #GardenVlog #Nature #BeautifulDay #PakistanVlog #Vlogging #NewVlogger #FirstVideo #VlogLife #YouTubeVlog