red suit design, red dress design, kameezdesign, neck design , latest suit design, Pakistanidress
Hunar By Rozi
0:00 / 0:00
red suit design, red dress design, kameezdesign, neck design , latest suit design, Pakistanidress
79 просмотров · 9 дн. назад
Hunar By Rozi
299 подписчиков
79 просмотров · 9 дн. назад
خوبصورت ریڈ سوٹ ڈیزائن ❤️ | مکمل ڈریس کٹنگ | ہاتھ کی کڑھائی کے ساتھ | Latest Suit Design
خوبصورت ریڈ سوٹ کا مکمل ڈیزائن اور ڈریس ائیڈیاز سیکھیں۔ ❤️
اس ویڈیو میں ، خوبصورت گلے کا ڈیزائن اور نفیس بارڈر کی مکمل تفصیل دی گئی ہے۔
اگر آپ کو سوٹ کی کٹنگ، سلائی اور نئے ڈریس ڈیزائن پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک 👍 کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️
مزید خوبصورت ڈریس ڈیزائن اور کٹنگ ویڈیوز کے لیے چینل کو Subscribe کریں۔
خوبصورت ریڈ سوٹ
مکمل ڈریس ڈیزائن ❤️
چھوٹا : ہاتھ کی کڑھائی کے ساتھ ✨
گلے کا خوبصورت ڈیزائن
red suit design, red dress design, suit cutting, dress cutting, kameez design, neck design, hand embroidery, latest suit design, Pakistani dress design, ladies suit design, کپڑوں کی کٹنگ, سوٹ ڈیزائن, ڈریس کٹنگ, گلے کا ڈیزائن, ہاتھ کی کڑھائی, خوبصورت سوٹ ڈیزائنBin Saeed brand ke cutpiece suit ke sath bahut hi pyari aur amazing 🤩 airline shirt design
السلام علیکم
اج میں نے ایک سوٹ اسٹچ کیا ہے
اس کی ڈیٹیل میں اپ کے ساتھ شیئر کروں گی
یہ بن سعید گرینڈ کے کٹ پیس ہیں
اس میں سے میں نے کلیوں والی ایئر لائن کمیز بنائی ہے
شرٹ میں میں نے پانچ کلیاں اٹیچ کی ہیں
جو صرف فرنٹ سائڈ میں لگی ہیں اور بیک سائیڈ سمپل ہے
کلیوں میں میں نے لیس اٹیج کی ہیں
بازو اور دامن میں مینے سوٹ کے بارڈر کے ساتھ لیس اٹیج کی ہے
ٹراؤزر کے پینچے پر بھی میں نے بارڈر کے ساتھ لی سٹیج کی ہے
اگر سوٹ کی ڈیزائننگ اچھی لگے تو ویڈیو کو لائک شیئر اینڈ سبسکرائب کیجیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کیجیے اللہ حافظ