روایتی دیسی طریقے سے بنائیں مزیدار ساگ اور مक्के کی روٹی | Sarso Ka Saag Recipe
Faisalabad Girl Da Vlog ⭐
0:00 / 0:00
روایتی دیسی طریقے سے بنائیں مزیدار ساگ اور مक्के کی روٹی | Sarso Ka Saag Recipe
2 просмотра · 13 ч назад
Faisalabad Girl Da Vlog ⭐
345 подписчиков
2 просмотра · 13 ч назад
السلام علیکم دوستو! آج ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں سردیوں کی سوغات، بالکل روایتی اور مزیدار پنجابی سرسوں کا ساگ اور مक्के کی روٹی کی ریسپی۔ اس ویڈیو میں ہم نے آپ کو ساگ کو کاٹنے، دھونے، پکانے (گھوٹنے) اور مکھی مکھن کے ساتھ پیش کرنے کا مکمل طریقہ سٹیپ بائے سٹیپ سکھایا ہے۔
اگر آپ کو ہماری یہ دیسی ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور مزید مزیدار ریسیپیز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں!