Перейти к содержимому

Himayat Ali Shaair & Patriotic Songs /Milli Naghmay by Absar Ahmed

Pak Milli Naghmay

0:00 / 0:00

Himayat Ali Shaair & Patriotic Songs /Milli Naghmay by Absar Ahmed

1 452 просмотра · 3 года назад
Pak Milli Naghmay
12,7 тыс. подписчиков
1 452 просмотра · 3 года назад
Himayat Ali Shaair as a Patriotic Poet ( Milli Naghmay ) Script & Narration : Absar Ahmed Songs : Sathiyo Sabz Parcham Uratay Chalo by Saleem Raza & Chorus Soo-e-Manzil Chalay by Saleem Raza & Party Aye Dushman-e-Deen Tu ne kis Qaum ko Lalkaara by Masood Rana & Party Aakhir woh Shab ki Siyahi gye by Taj Multani & Party Aaya Awami Raaj by Taj Multani & Party Archive : Absar Ahmed ( Researcher & Archivist of Pakistani Patriotic Songs) Pak Patriotic Library بے شمار اور لازوال ملی نغموں کے خالق جناب حمایت علی شاعر مرحوم کے ملی نغموں پر خصوصی پروگرام ۔ تحریر و آواز ابصار احمد حمایت علی شاعرکا شمار ہمارے ملک کے ان سخن وروں میں ہوتا ہے جنھوں نے ارضِ پاکستان کے لیے اپنے قلم سے لازوال ملی نغمے تھریر کیے ۔ وہ بہترین مقرر اور براڈکاسٹر بھی تھے ۔ ابتداء میں انقلابی سوچ کی وجہ سے اشتراکیت سے متاثر ہوئے اور اسی انقلابی سوچ نے ان کی شاعری پر بھی گہرے اثرات مرتب کیے لیکن اشتراکی سرخ رنگ کی یہ رنگت قیام ِپاکستان کے بعد سبز پرچم کے سبزے میں ڈھل گئی تو نغموں میں یہی نعرہ زنی "ساتھیو! سبز پرچم اڑاتے چلو " ،"اپنے پرچم تلے ہر سپاہی چلے " اور "ساتھیو ! مجاہدو ! جاگ اٹھا ہے سارا وطن" جیسے نغمے رقم کرواتی ہے ۔ ان کی نظم " لہو" بھی اردو رزمیہ ادب کا ایک شاہکار ہے جبکہ عوامی جذبے کے تحت انھوں نے جمہوریت اور آئین پر بھی نغمات تحریر کیے جو اس فیچر میں شامل ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرما کر انھیں خلد میں اعلیٰ مقام عطاء کرے ۔ آمین (ابصار احمد ) #MilliNaghmay #HimayatAliShaair #SabzParcham