Second Marriage " مرہمِ جاں" Age Gap | Emotional Urdu Novel Urdu Novel | Dusri Shadi
Novels Urdu Library
0:00 / 0:00
Second Marriage " مرہمِ جاں" Age Gap | Emotional Urdu Novel Urdu Novel | Dusri Shadi
8 527 просмотров · 6 часов назад
Novels Urdu Library
52,3 тыс. подписчиков
8 527 просмотров · 6 часов назад
Second Marriage base Novel " مرہمِ جاں" is very Emotional age gap novel
کم عمری ہی میں حالات کے تھپیڑوں سے لڑتی گل پری کا نکاح اس کے اپنے رنڈوے پھوپھا، میجر سفیر سے طے کر دیا جاتا ہے جو عمر میں اس سے کئی سال بڑے اور دو بچوں کے باپ تھے ۔ اپنے دل میں ڈر، ہچکچاہٹ اور سچے جذبات کو چھپاتی ہوئی ایک بے بس اور معصوم لڑکی کے لیے اس رشتے کو قبول کرنا کسی آزمائش سے کم نہیں۔ کیا وہ شخص جسے وہ بچپن سے پھوپھا سمجھتی آئی ہے، کبھی اسے شوہر کی حیثیت سے اپنا پائے گی؟ اور کیا ایک سخت گیر فوجی افسر اس بن ماں کی بچی کو وہ محبت اور تحفظ دے سکے گا جس کی وہ ہمیشہ سے طلبگار تھی.
پورا ناول پڑھنے کے لئے ویڈیو کو لاسٹ تک ضرور دیکھیں 😊
#secondmarriage #Dusrishadi
#UrduNovel #UrduLiterature #RomanticUrduNovel #EmotionalStory #UrduAudioNovels #StorySummary #NovelLovers