Qazi Touqeer in Bigg Boss: Do Kashmiris See It as Important? - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Qazi Touqeer in Bigg Boss: Do Kashmiris See It as Important? - BBC URDU
4 975 просмотров · 3 часа назад
BBC News اردو
3,83 млн подписчиков
4 975 просмотров · 3 часа назад
انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے قاضی توقیر ان دنوں انڈیا کے مقبول ریئلٹی شو ’بگ باس‘ میں اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔ قاضی توقیر نے تقریباً 20 سال قبل ایک سنگنگ ٹیلنٹ شو جیت کر شہرت حاصل کی تھی، جسے اُس وقت کشمیر میں خوب سراہا گیا تھا۔ کشمیر میں فن، موسیقی اور تفریح سے وابستہ سرگرمیوں کی گنجائش ہمیشہ محدود رہی ہے۔ لیکن قاضی توقیر کی موجودہ کامیابی عام کشمیریوں کے لیے کیا معنی رکھتی ہے، دیکھیے اِس رپورٹ میں۔۔۔
رپورٹر اور پروڈیوسر: قیصر اندرابی
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: شفاعت فاروق
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR