Перейти к содержимому

28 اگست 2026 کو تقریری مقابلہ| محمد بن خرم دارالعلوم اصحاب صفہ ڈھوڈا کھرانہ کے طالب علم

صدائے حق میڈیا گجرات

0:00 / 0:00

28 اگست 2026 کو تقریری مقابلہ| محمد بن خرم دارالعلوم اصحاب صفہ ڈھوڈا کھرانہ کے طالب علم

4 просмотра · 11 дней назад
صدائے حق میڈیا گجرات
76 подписчиков
4 просмотра · 11 дней назад
محمد بن خرم حالیہ منعقدہ مقابلۂ تلاوت، نعت و تقریر میں ہمارے ہونہار طالب علم محمد بن خرم نے بھرپور اعتماد، خوبصورت اندازِ بیان اور بہترین تیاری کے ساتھ اپنی تقریری صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔ یہ خوبصورت پیشکش بچے کی محنت اور اساتذہ کی بہترین تربیت کا ثمر ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ محمد بن خرم کو علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے اور دین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲 ہمارے بچے، ہمارا فخر! انتظامیہ دارالعلوم اصحابِ صفہ اسلامک انسٹیٹیوٹ ڈھوڈا کھرانہ، گجرات