Перейти к содержимому

اصلاحِ دل لائیو پروگرام | دل کی اصلاح کیسے کریں؟ | Islah e Dil Live Program

Mufti Abdul Ghaffar Shahi kharal sialvi

0:00 / 0:00

اصلاحِ دل لائیو پروگرام | دل کی اصلاح کیسے کریں؟ | Islah e Dil Live Program

304 просмотра · Трансляция закончилась 1 день назад
Mufti Abdul Ghaffar Shahi kharal sialvi
504 подписчика
304 просмотра · Трансляция закончилась 1 день назад
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اصلاحِ دل لائیو پروگرام میں خوش آمدید۔ آج کے اس خصوصی لائیو پروگرام میں ہم بات کریں گے: ✓ دل کی اصلاح کی اہمیت کیا ہے؟ ✓ دل سخت کیوں ہو جاتا ہے؟ ✓ قرآن و حدیث کی روشنی میں دل کو نرم کرنے کا طریقہ ✓ گناہوں سے بچنے اور اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کا راز یہ بیان ہر اس مسلمان کے لیے ہے جو اپنے دل کی اصلاح کرنا چاہتا ہے۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، ثواب کی نیت سے شیئر کریں۔ 🔴 موضوع: اصلاحِ دل 📺 پروگرام: لائیو اصلاحی نشست #IslahEDil #LiveProgram جزاک اللہ خیرا