الحمدللہ! عمرہ ادا کر لیا 🕋❤️ | اللہ کا شکر ہے
Shano ki Life
0:00 / 0:00
الحمدللہ! عمرہ ادا کر لیا 🕋❤️ | اللہ کا شکر ہے
55 просмотров · 6 дней назад
Shano ki Life
40 подписчиков
55 просмотров · 6 дней назад
الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🕋❤️
اللہ پاک نے اپنے گھر کی حاضری اور عمرہ ادا کرنے کی سعادت عطا فرمائی۔ یہ میرے لیے بہت ہی خاص اور یادگار لمحہ ہے۔ 🤲✨
اللہ پاک ہم سب کی حاضری قبول فرمائے، ہماری دعائیں قبول فرمائے اور بار بار اپنے گھر اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Channel کو Subscribe ضرور کریں۔ ❤️
#Umrah #UmrahVlog #Alhamdulillah #Makkah #Kaaba #HaramSharif #Umrah2026 #MakkahVlog #IslamicVlog #SaudiArabia #ShanoKiLife