Bodla Bahar Visit | Sehwan sharif | soulful peace |
Saleem vlog
0:00 / 0:00
Bodla Bahar Visit | Sehwan sharif | soulful peace |
87 просмотров · 5 месяцев назад
Saleem vlog
199 подписчиков
87 просмотров · 5 месяцев назад
مخدوم سکندر بودلہ بہار بچپن میں صوفی اولیا کی قربت نصیب ہوئی۔ جوانی میں سیہون شریف آئے۔ پہلے درس و تدریس سے وابستہ رہے مگر بعد میں صوفیانہ رموز کے اثر میں تارک الدنیا بن کر روحانی رہبر کی تلاش میں گم رہنے لگے۔
آپ اس صوفیانہ رنگ میں ننگے گھومتے پھرتے تھے۔ پھر آپ کو لعل شہباز قلندر کی قربت نصیب ہوئی اور آپ قلندر شہباز کے ہردلعزیز طلبہ میں سے تھے۔ آپ نے شادی نہیں کی۔ عمر بھر کنوارے اور مجرد رہے۔ روایات کے مطابق ایک ہندو قصاب نے انھیں قتل کیا تھا۔ بودلو بہار کی مزار سیہون شریف کے قلعہ کے قریب اور قلندر شہباز کی مزار کے شمال میں واقع ہے۔ سیہون شریف میں بودلہ بہار کے نام سے کافی (اوتارہ) بھی ہے۔ آپ ہمیشہ سرخ کپڑے پہنا کرتے تھے جس وجہ سے اس کی درگاہ کے متولی اور فقراء بھی سرخ کپڑے پہنتے ہیں۔ بودلو بہار کی مزار کے فقراء روزانہ پائوں میں گنگھرو پہن کر دھمال لگاتے ہیں۔ ۔[1][3][4]