Перейти к содержимому

NWC project Al Qaseem Last Part 18 Sajjadullah khan

Sajjadullah Khan

0:00 / 0:00

NWC project Al Qaseem Last Part 18 Sajjadullah khan

100 просмотров · 8 дн. назад
Sajjadullah Khan
246 подписчиков
100 просмотров · 8 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹 سب سے پہلے اپنے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ پر درود و سلام: اللّٰهم صلِّ على محمدٍ وعلى آل محمد، كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد۔ اللّٰهم بارك على محمدٍ وعلى آل محمد، كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنك حميد مجيد۔ 🤲 میرے تمام بھائیوں اور دوستوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میرا وی لاگ دیکھتے ہیں اور مجھے اتنا پیار اور سپورٹ دیتے ہیں۔ ❤️ اس وی لاگ میں میں نے القصیم میں نیشنل واٹر کمپنی (NWC) کے پروجیکٹ میں اپنے کام کا کچھ حصہ آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اگر وی لاگ میں کسی قسم کی کوئی غلطی یا کمی رہ گئی ہو تو میں آپ سب سے دل سے معذرت چاہتا ہوں۔ 🙏 میری آپ سب سے درخواست ہے کہ چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں، ویڈیو کو لائک کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ ❤️ اللہ تعالیٰ آپ سب کو ہمیشہ خوش، آباد، صحت مند اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲 بہت بہت شکریہ! جزاک اللہ خیراً ❤️ #NWC #NationalWaterCompany #Qassim #SaudiArabia #NWCProject #QassimProject #SaudiVlog #Vlog #SajjadullahKhanVlogs