30 گیندیں 84 رنز کا ٹارگٹ تیمور مرزا مقابلہ چھوٹا وکی فائنل میچ
Rj_ FarooQi_voice of karachi
0:00 / 0:00
30 گیندیں 84 رنز کا ٹارگٹ تیمور مرزا مقابلہ چھوٹا وکی فائنل میچ
212 просмотров · 3 недели назад
Rj_ FarooQi_voice of karachi
397 подписчиков
212 просмотров · 3 недели назад
بڑے نام اترے، اور آخرکار فائنل کا بادشاہ کون بنا؟ 👑🔥
حاصل پور کے میگا TM Sports Cricket Fest کا وہ تاریخی اور سنسنی خیز فائنل جس کا سب کو انتظار تھا، اب مکمل ہائی لائٹ کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔ ایک طرف ٹیمور مرزا، اسامہ علی، ارشاد آفریدی، راشی لیفٹی اور چندو چشتیاں کی طوفانی ٹیم تھی، تو دوسری طرف چھوٹا وکی، اچھی بٹ، زین علی، دلشاد بریکر اور عرفان نونا کی سجی ہوئی النور گروپ رائلز چشتی سپورٹس تھی۔
1 ملین روپے کی جنگ 🏆💪
فائنل میچ کے تمام وننگ مومنٹس اور چھکوں چوکوں سے بھرپور مکمل ہائی لائٹس ملاحظہ کریں!
کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں! 👇
#TMSports #TamourMirza #Champion #CricketFestHasilpur #GrandFinalHighlights #ChotaViki #TapeBallCricket #HasilpurCricket #VictoryCelebration