دوسرے سالانہ ثانی اثنین مشاعرہ کی جھلکیاں | Highlights | Sani Asnain Mushaira Haripur
Madh E Sahaba Forum Pakistan
0:00 / 0:00
دوسرے سالانہ ثانی اثنین مشاعرہ کی جھلکیاں | Highlights | Sani Asnain Mushaira Haripur
44 просмотра · 4 мес. назад
Madh E Sahaba Forum Pakistan
441 подписчик
44 просмотра · 4 мес. назад
دوسرے سالانہ ثانی اثنین منقبتی مشاعرہ (2 مارچ 2019، لوڈھی میرج ہال ہری پور) کی منتخب جھلکیاں۔
Highlights from the 2nd Annual Sani Asnain Manqabati Mushaira, Haripur (2 March 2019).
دوسرا سالانہ ثانی اثنین منقبتی مشاعرہ ھدیٰ محفل رفقاء اردو اور مدح صحابہ فورم پاکستان کے زیر انتظام 2 مارچ 2019 بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب لودھی میرج ہال نزد سٹی تھانہ ہری پور میں میں منعقد ہوا۔ جس میں ملک کے نامور شعراء کرام نے منقبت پیش کی۔ صدر مشاعرہ محترم جناب مہر ریاض سیال نور اللہ مرقدہ آف جھنگ تھے۔
مدحِ صحابہ فورم پاکستان — صحابہ کرامؓ کی مدح و منقبت کا مرکز۔ مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں اور گھنٹی دبائیں۔
Madh E Sahaba Forum Pakistan — Manqabat and poetry in honour of the Sahaba (RA). Subscribe for more.
#مشاعرہ #جھلکیاں #مدح_صحابہ