مونجی میں زیادہ جھاڑ کیسے بنائیں؟ | دھان کی پیداوار بڑھانے کا آسان فارمولا | Rice Tillering Tips
Junaid Talks
0:00 / 0:00
مونجی میں زیادہ جھاڑ کیسے بنائیں؟ | دھان کی پیداوار بڑھانے کا آسان فارمولا | Rice Tillering Tips
902 просмотра · 2 месяца назад
Junaid Talks
70 подписчиков
902 просмотра · 2 месяца назад
اس ویڈیو میں ہم مونجی میں زیادہ Tillers (جھاڑ) بنانے کے مکمل طریقے پر بات کریں گے، جن میں شامل ہیں:
✅ صحیح عمر کی مونجی
✅ مناسب فاصلہ
✅ یوریا کا درست استعمال
✅ زنک کی اہمیت
✅ پانی کا بہترین انتظام
✅ جڑی بوٹیوں کا کنٹرول
اگر آپ ان زرعی سفارشات پر عمل کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کی دھان کی فصل زیادہ جھاڑ، زیادہ خوشے اور بہتر پیداوار دے گی۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور مزید زرعی معلومات کے لیے ہمارے چینل "Junaid Talks" کو سبسکرائب کریں۔
#Rice #RiceFarming #Agriculture #Pakistan #Paddy #Dhan #مونجی #دھان