DIY Chocolate Explosion Box Tutorial | Birthday & Anniversary Gift Idea #giftbox #lovebox
Craftbyjasmeen
0:00 / 0:00
DIY Chocolate Explosion Box Tutorial | Birthday & Anniversary Gift Idea #giftbox #lovebox
38 просмотров · 11 дн. назад
Craftbyjasmeen
1,9 тыс. подписчиков
38 просмотров · 11 дн. назад
یہ خوبصورت چاکلیٹ ایکسپلوژن باکس آپ کسی بھی موقع کے لیے بنا سکتے ہیں ❤️
برتھ ڈے، اینیورسری، یا کسی کو سپیشل فیل کروانے کے لیے یہ بہترین گفٹ ہے۔
اس باکس میں میں نے Dairy Milk چاکلیٹس، روز اور لو کارڈز استعمال کیے ہیں۔
آپ اسے اپنے بجٹ کے حساب سے کسٹمائز بھی کروا سکتے ہیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like اور Subscribe ضرور کریں۔
آرڈر کے لیے رابطہ کریں: Craft By Jasmine
انسٹاگرام / ٹک ٹاک کیپشن:
یہ چاکلیٹ باکس صرف ویلنٹائن کے لیے نہیں 🥰
آپ اسے برتھ ڈے، اینیورسری، یا کسی بھی اسپیشل دن کے لیے ریڈی کروا سکتے ہیں 🎁
آپ کس اوکیشن کے لیے لینا چاہیں گی؟ کمنٹ میں بتائیں؟؟
#chocolatebox #explosionbox #giftbox #birthdaygift #anniversarygift #dairymilkbox #handmadegifts #giftideas #rawalpindigifts #islamabadgifts #craftbyjasmeen
Music: Me And You And Cute Little Things
Musician: Yos