میری پہلی ویڈیو | اللہ رکھا دیسی فٹنس | بغیر جم کے گھر پر باڈی کیسے بنائیں
AllahRakha Football fitness
0:00 / 0:00
میری پہلی ویڈیو | اللہ رکھا دیسی فٹنس | بغیر جم کے گھر پر باڈی کیسے بنائیں
47 просмотров · 8 дн. назад
AllahRakha Football fitness
11 подписчиков
47 просмотров · 8 дн. назад
السلام علیکم بھائیو! میں ہوں اللہ رکھا اور آپ دیکھ رہے ہیں میرا چینل اللہ رکھا دیسی فٹنس۔
یہ میری پہلی ویڈیو ہے۔ اس چینل پر میں آپ کو بتاؤں گا کہ بغیر جم کے، بغیر مہنگے سپلیمنٹ کے، گھر پر صرف 2 اینٹوں سے اور دیسی خوراک سے باڈی کیسے بنتی ہے۔
میرا وزن 59 کلو ہے اور میرا ٹارگٹ 70 کلو ہے۔ میرا یہ سفر آپ میرے ساتھ دیکھیں گے۔
اس ویڈیو میں میں نے بتایا ہے:
✅ گھر پر ورزش کیسے کریں
✅ صرف 100 سے 150 روپے میں دیسی خوراک
✅ روزانہ 15 سے 20 منٹ کی روٹین
اگر آپ بھی میری طرح جم نہیں جا سکتے تو میرے چینل کو سبسکرائب کر لیں۔ شام کو 7 بجے ہر روز آپ کو ویڈیو ملے گی۔
چینل لنک: / @allahrakhafootballfitness