Перейти к содержимому

Khutba Jumma | Karbala Kay Sar Basta Raaz | 19 August 2022 | Allama Shahzad Mujaddidi

Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi

0:00 / 0:00

Khutba Jumma | Karbala Kay Sar Basta Raaz | 19 August 2022 | Allama Shahzad Mujaddidi

4 501 просмотр · 4 года назад
Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi
52,6 тыс. подписчиков
4 501 просмотр · 4 года назад
#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi کربلا کے سر بستہ راز Khutba Jumma | Karbala Kay Sar Basta Raaz | 19 August 2022 | Allama Shahzad Mujaddidi بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول الله وَ قُلۡ جَآءَ الۡحَقُّ وَ زَہَقَ الۡبَاطِلُ ؕ اِنَّ الۡبَاطِلَ کَانَ زَہُوۡقًا۝ (سورۃ الإسراء : آیت 81) اور فرماؤ کہ حق آیا اور باطل مٹ گیا بیشک باطل مٹنے کے لئے ہے۔ معزز سامعین گرامی ماہ محرم الحرام کے بابرکت مہینے میں حق اور باطل کی پہچان، قرآن اور اہل بیت کے تعلق پر مشتمل نادر و نایاب جمعہ مبارکہ پیش خدمت ہے ۔ هر دو عالم قیمت خود گفته ای نرخ بالا کن که ارزانی هنوز ▫️امیر خسرو واقعۂ کربلا کے حقائق اور سربستہ رازوں سے آگاہی کے لئے باوضو یکسو سماعت کا اہتمام کیجئے اور شئیر کر کے ثواب دارین حاصل فرمائیں شکریہ۔۔۔۔ اللہ پاک اس بابرکات مہینے کے صدقے سیدی و مرشدی کنز المعارف حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی صاحب دامت برکاتہم قدسیہ کو دائم اپنے حصار رحمت میں رکھے اور آپ کے وسیلے سے قرآن اور اہل بیت سے جڑنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین آمین آمین  ۔۔۔۔ الداعیان الی الخیر : ادارہ  دارالاخلاص ۔ لاہور مرکز تحقیق اسلامی 19/8/2022 OFFICIAL LINKS: Official Facebook Account   / darulikhlasorg   Official Instagram Account   / darulikhlasofficial   Official Twitter Account   / darulikhlasorg   Our Website http://www.darulikhlas.com For Enquires and Feedback http://wa.me/923314448999