6 کلو بریانی سے کتنے لنچ باکس بنے؟ 😱🍗 | بھائی کی کال پر سعید فوڈی نے تیار کیے بریانی کے لنچ باکس 🔥
Saeed Foodie
0:00 / 0:00
6 کلو بریانی سے کتنے لنچ باکس بنے؟ 😱🍗 | بھائی کی کال پر سعید فوڈی نے تیار کیے بریانی کے لنچ باکس 🔥
142 просмотра · 2 нед. назад
Saeed Foodie
249 подписчиков
142 просмотра · 2 нед. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️😍
آپ کا بھائی سعید فوڈی حاضر ہے ایک نئے اور زبردست فوڈ ولاگ کے ساتھ! 🔥🍗
آج ایک بھائی کی کال آئی جو میرے ولاگز دیکھتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعید بھائی! میرے لیے بھی اسی طرح بریانی کے لنچ باکس تیار کر دیں۔ ❤️
تو دوستو! آج ہم نے 6 کلو بریانی تیار کی اور اب آپ کو دکھائیں گے کہ 6 کلو بریانی سے آخر کتنے لنچ باکس بنتے ہیں! 😍🍱
ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کے خیال میں 6 کلو بریانی سے کتنے لنچ باکس بنیں گے؟ 👇
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا دل سے شکریہ! ❤️
📺 مزید زبردست کھانوں کی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرا یوٹیوب چینل Saeed Foodie سبسکرائب کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔ 🔔
#SaeedFoodie #Biryani #LunchBox #ChickenBiryani #FoodVlog #PakistaniFood #CookingVlog #بریانی #سعیدفوڈی