کلام کو قبول کرنا | پس جن لوگوں نے اُس کا کلام قبول کیا اُنہوں نے بپتسمہ لیا | :41 Acts 2
injeel TV by ( Kingdom of God )
0:00 / 0:00
کلام کو قبول کرنا | پس جن لوگوں نے اُس کا کلام قبول کیا اُنہوں نے بپتسمہ لیا | :41 Acts 2
43 просмотра · 3 недели назад
injeel TV by ( Kingdom of God )
844 подписчика
43 просмотра · 3 недели назад
کلام کو قبول کرنا — کیا صرف کلام سننا کافی ہے؟
بائبل مقدس ہمیں سکھاتی ہے کہ خدا کے کلام کو صرف سننا نہیں بلکہ اسے دل سے قبول کرنا اور اپنی زندگی میں عمل کرنا ضروری ہے۔
📖 اعمال 2:41
“پس جن لوگوں نے اُس کا کلام قبول کیا اُنہوں نے بپتسمہ لیا اور اُسی روز تین ہزار آدمیوں کے قریب اُن میں مل گئے۔”
اس پیغام میں Pastor Pervaiz Gill خدا کے کلام کو قبول کرنے، ایمان، توبہ اور بپتسمہ کی اہمیت کے بارے میں روحانی پیغام پیش کرتے ہیں۔
اگر یہ پیغام آپ کے لیے برکت کا باعث بنے تو Like 👍 | Share ↗️ | Subscribe 🔔 ضرور کریں تاکہ خدا کا کلام مزید لوگوں تک پہنچ سکے۔
#کلام_خدا #کلام_کو_قبول_کرنا #PastorPervaizGill #BibleMessage #Acts241 #UrduSermon #ChristianMessage #JesusChrist #Baptism #BibleTeaching #KOGMinistry