Admission in Islamic University of Madinah with Wifaq Certificate? | Hamza Nadeem Butt
Hamza Nadeem Butt
0:00 / 0:00
Admission in Islamic University of Madinah with Wifaq Certificate? | Hamza Nadeem Butt
4 552 просмотра · 6 мес. назад
Hamza Nadeem Butt
6,49 тыс. подписчиков
4 552 просмотра · 6 мес. назад
مدینہ یونیورسٹی میں داخلہ، اہم سوالات جو ہر طالب علم کے ذہن میں آتے ہیں۔
کیا Islamic University of Madinah میں وفاق المدارس کی سند پر داخلہ ممکن ہے؟ 🤔
کیا سعودی اسکالرشپ کے لیے وفاق المدارس کی اسناد پر اپلائی کیا جا سکتا ہے؟
الحاق شدہ جامعات کیا ہوتی ہیں؟
الحاق شدہ جامعات کون کون سی ہیں؟
الحاق شدہ سند کہاں سے حاصل کی جائے؟
الحاق شدہ سند کیسے حاصل کی جاتی ہے؟
داخلے کے امکانات بڑھانے کے لیے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
یہ تمام اہم سوالات اس ویڈیو میں تفصیل کے ساتھ زیرِ بحث لائے گئے ہیں۔
---
📎 مزید رہنمائی کے لیے:
اگر آپ کو سعودی اسکالرشپس یا مدینہ یونیورسٹی میں داخلے کے حوالے سے مزید معلومات درکار ہوں تو چینل کو وزٹ کری، آپ کو آپ کے سوالات کے جوابات مل جائیں گے، بصورت دیگر آپ کمنٹ سیکشن میں ضرور سوال کریں۔
---
🤝 ہم سے جُڑے رہیں:
ایسی مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ مستفید ہو سکیں۔
---
#مدینہ_یونیورسٹی
#سعودی_اسکالرشپ
#وفاق_المدارس
#StudyInSaudiArabia