Перейти к содержимому

8 افراد ایک کمرے میں، گھر کے 3 افراد بیمار اور کوئی روزگار نہیں 💔

Murawat Hayat Chadhar

0:00 / 0:00

8 افراد ایک کمرے میں، گھر کے 3 افراد بیمار اور کوئی روزگار نہیں 💔

62 просмотра · 12 дней назад
Murawat Hayat Chadhar
219 подписчиков
62 просмотра · 12 дней назад
بابا جی کی زندگی بھی مشکلات سے بھری پڑی ہے ۔۔۔۔ خود یہ ہارٹ کر مریض ہیں ایک جو کچھ سالوں سے چارپائی پر پڑا ہے اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ۔۔۔ کوئی روزگار نہیں کسی بھی قسم کا رہنے کے لیے 8 افراد کے پاس ایک کمرہ ہے ۔۔۔۔۔ ایک محترم بھائی علاج معالجہ میں تعاون کرتے آ رہے ہیں ان کیساتھ ۔۔۔۔ راشن وغیرہ میں جتنا ممکن ہو سکتا ہے ہم بھی تعاون کرتے آ رہے ہیں کریم اللہ کی مدد سے ۔۔۔ سفید پوش لوگ ہیں اور سب سے مشکل کام روٹی پوری کرنا ہے اوپر سے گھر کے 3 افراد بیمار ہیں جن کے لیے میڈیسن پوری کرنا بھی امتحان سے کم نہیں ۔۔ یہ اس پوزیشن میں نہیں کہ وہاں انہیں کوئی کام کر دیتے ہم ۔۔ نہ تو یہ ہاتھ پھیلا سکتے ہیں اور نہ ہی کوئی اور وسیلہ ہے ۔۔ مشکل بھی ایسے ہی لوگوں کے لیے ہے مالک آسانیاں پیدا فرمائے امین ۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا #MurawatHayatChadhar #WasmaWelfareFoundation