نوجوان نسل کے نام اہم پیغام | فتنوں کے دور میں ایمان کی حفاظت کیسے کریں؟ | مفتی محمد صادق سیالوی
Mufti Sadiq Sialvi Official
0:00 / 0:00
نوجوان نسل کے نام اہم پیغام | فتنوں کے دور میں ایمان کی حفاظت کیسے کریں؟ | مفتی محمد صادق سیالوی
12 просмотров · 7 дн. назад
Mufti Sadiq Sialvi Official
825 подписчиков
12 просмотров · 7 дн. назад
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!
الحمدللہ، مرکزی جامع مسجد غوثیہ (تحصیل لالیان، ضلع چنیوٹ) میں خطبہ جمعۃ المبارک کی مکمل ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔
اس ایمان افروز بیان میں حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری مفتی محمد صادق سیالوی صاحب نے قرآن مجید کی تعلیمات (خاص طور پر سورۃ الحجرات کی روشنی میں) موجودہ فتنوں کے اس دور میں ہماری "نوجوان نسل" کو بہت ہی درد مندانہ اور فکر انگیز نصیحت فرمائی ہے۔
مفتی صاحب نے بتایا کہ سوشل میڈیا، افواہوں، جھوٹی خبروں اور فتنوں کے اس سیلاب میں نوجوان اپنے ایمان، اخلاق اور کردار کی حفاظت کیسے کر سکتے ہیں اور بغیر تحقیق کوئی بھی بات آگے پھیلانے کے کیا نقصانات ہیں۔
خطاب: حضرت علامہ مولانا حافظ و قاری مفتی محمد صادق سیالوی صاحب (پرنسپل جامعہ مدنیہ سلطانیہ اشرف العلوم)
مقام: مرکزی جامع مسجد غوثیہ، تحصیل لالیان، ضلع چنیوٹ
موضوع: نوجوان نسل کے نام اہم پیغام - فتنوں کے دور میں ایمان کی حفاظت کیسے کریں؟
ہماری ویڈیوز کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اس پیغام کو صدقہ جاریہ سمجھ کر اپنے دوستوں، خصوصاً نوجوانوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیرا!