عارف باللہ شفیق الامت حضرت اقدس شفیق خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ | ایمان افروز بیان
Girls Madrasa & School With Hostel и ещё 2
0:00 / 0:00
عارف باللہ شفیق الامت حضرت اقدس شفیق خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ | ایمان افروز بیان
1 333 просмотра · 1 дн. назад
Girls Madrasa & School With Hostel и ещё 2
1 333 просмотра · 1 дн. назад
عارف باللہ شفیق الامت حضرت اقدس مولانا شفیق خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا پُراثر اور ایمان افروز بیان۔
اس بیان میں اصلاحِ نفس، تقویٰ، آخرت کی فکر اور دینی زندگی کے اہم پہلوؤں پر قیمتی نصیحتیں پیش کی گئی ہیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے اور ہمیں ان کی نصیحتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔