Перейти к содержимому

Ghazal | غزل | Ahmad Javaid | احمد جاوید

Ahmad Javaid

0:00 / 0:00

Ghazal | غزل | Ahmad Javaid | احمد جاوید

1 742 просмотра · 1 месяц назад
Ahmad Javaid
78,6 тыс. подписчиков
1 742 просмотра · 1 месяц назад
Ghazal | Ahmed Javed اب کسے تابِ لب کشائی ہے خاموشی بولنے کو آئی ہے بات یہ ہے کہ زندگی ساری وقفۂ صبر آزمائی ہے وہ مسافر ہوں جس کے چاروں طرف ناکجائی ہی ناکجائی ہے از عدم تا عدم یہ دشتِ وجود امتحانِ شکستہ پائی ہے اس کو دیکھا تو آج حیرانی آئنے کی سمجھ میں آئی ہے ہم بھلا تجھ کو دیکھ سکتے ہیں! کیوں یہ بے وجہ منہ چھپائی ہے آج تک ہم یہی نہیں سمجھے نہ سمجھنے میں کیا برائی ہے دجلۂ دل کے قطرے قطرے میں موتی بننے کی دھن سمائی ہے کس نگہ نے کیا گلستاں سیر ایک غیبی بہار چھائی ہے آدمی زاد ہے وہ خوش قامت ہاں مگر چہرہ ماورائی ہے جس پہ ہے آفتاب سایہ فگن وہی درویش مصطفائی ہے میرے اور اس كے درمیاں جاوید ایک دیوار آشنائی ہے احمد جاوید صاحب کی کتابوں کی دستیابی کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کریں یا واٹس ایپ کریں۔ 𝟎𝟑𝟎𝟒 𝟒𝟗𝟏𝟎𝟕𝟓𝟎 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐋𝐢𝐧𝐤𝐬: 👉🏻 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐉𝐚𝐯𝐚𝐢𝐝)    / ahmadjavaid   👉🏻 𝐓𝐰𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐇𝐚𝐧𝐝𝐥𝐞   / ajavaidofficial   👉🏻 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦   / ahmadjavaidofficial   👉🏻 𝐏𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐞𝐬𝐭   / _created   👉🏻 𝐘𝐨𝐮𝐓𝐮𝐛𝐞 𝐂𝐡𝐚𝐧𝐧𝐞𝐥 (𝐊𝐡𝐚𝐲𝐚𝐥)    / @khayalhkj   #Ahmad_Javaid #احمد_جاوید #true_personality #Pesronality #Ahmad_javaid_sahib_lectures #Ahmad_javaid_lectures #Ahmed_javed_lectuers #Ahmed_javed_sahib_lectures #احمد_جاوید_صاحب_لیکچرز #احمد_جاوید_لیکچرز #AhmedJaved #AhmadJaved #AhmadJavaid #AhmedJavaid #احمدجاوید #AhmadJavaidofficial