Fikar e akhirat | afzal sahab | فکرِ آخرت | افضل صاحب
Divine Knowledge
0:00 / 0:00
Fikar e akhirat | afzal sahab | فکرِ آخرت | افضل صاحب
56 просмотров · 8 дн. назад
Divine Knowledge
269 подписчиков
56 просмотров · 8 дн. назад
خطبہ جمعہ
جمعۃ المبارک مورخہ ١١ جمادی الاول ۱۴۴٨ ہجری بمطابق 23 اکتوبر 2026
موضوع :-فکرِ آخرت
مقرر :-فضیلۃ الشیخ جناب ابو محمد محمد افضل محمدی حفظہ اللہ
مقام :-جامع محمدی مسجد اہلحدیث قلعہ دروازہ حیدرآباد سندھ
دنیا دارالعمل اور آخرت دار الجزار ہے!
موت وحیات کی پیدائش کا مقصد کیا ہے؟
دنیا کو کھیتی اور فصل سے تشبیہ دینے کی کیا حکمت ہے؟
رسولِ کریم ﷺ نے دنیا کی مثال سمجھانے کے لیے ایک مرے ہوئے بکری کے بچے کی مثال دے کر تعلیم دی!
الله سبحانہ و تعالیٰ کے کہنے کا کہ میں اپنے بندے پر دو خوف جمع نہیں کروں گا کا کیا معنیٰ ہے؟
دنیا اور آخرت کا تقابل کیسے کیا جا سکتا ہے؟
دنیا کی مثال ایک پھینکے ہوئے کوڑکباڑ کی سی کیوں ہے؟
دنیا و آخرت کی عزتیں کیسے سمیٹ سکتے ہیں؟
ہمیشگی کی اللہ کی رضا کیسے حاصل کریں؟