Перейти к содержимому

5 Tank Biofloc fish farming Feasibility Complete Cost & Profit Analysis

Waseem irshad w

0:00 / 0:00

5 Tank Biofloc fish farming Feasibility Complete Cost & Profit Analysis

4 104 просмотра · 4 месяца назад
Waseem irshad w
7,55 тыс. подписчиков
4 104 просмотра · 4 месяца назад
اگر آپ بایو فلاک فش فارمنگ شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے 5 ٹینک بایو فلاک سسٹم کی مکمل فیزیبلٹی رپورٹ پر۔ یعنی ٹینک لگانے سے لے کر مچھلی سیل کرنے تک تمام خرچے اور منافع کو آسان زبان میں سمجھایا گیا ہے۔ اس میں آپ دیکھیں گے: ✔ ٹینک سیٹ اپ کا خرچہ ✔ مچھلی کے بچے اور اسٹاکنگ ✔ فیڈ اور دیگر روزانہ کے اخراجات ✔ بجلی اور لیبر کاسٹ ✔ پروڈکشن اور سیل کا مکمل حساب ✔ فائنل منافع اور نقصان کا تجزیہ یہ ویڈیو خاص طور پر ان لوگوں کے لیے ہے جو کم جگہ میں زیادہ منافع والا بزنس کرنا چاہتے ہیں۔ 📞 Contact / Guide: Waseem Irshad W Bio Fish Farming Guide 03052142470 _____________/ #BioflocFishFarming #FishFarmingPakistan #BioflocSystem #FishFarmProfit #Aquaculture #5TankBiofloc #FishFarmingGuide #WaseemIrshad #RuralFarming #PakistaniFarmers #FishBusiness #BioflocSetup #FishGrowth #FeasibilityReport #FarmingBusiness