مزیدار چکن پلاؤ اور رائتہ 😋 | آسان گھریلو ریسپی | Real Cooking Reema Kitchen
Real Cooking Reema’s Kitchen
0:00 / 0:00
مزیدار چکن پلاؤ اور رائتہ 😋 | آسان گھریلو ریسپی | Real Cooking Reema Kitchen
52 просмотра · 2 нед. назад
Real Cooking Reema’s Kitchen
162 подписчика
52 просмотра · 2 нед. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️
خوش آمدید میرے یوٹیوب چینل Real Cooking Reema Kitchen میں! 🌹
آج کی ویڈیو میں دیکھیے مزیدار چکن پلاؤ اور ٹھنڈے ٹھنڈے رائتے کی خوبصورت پلیٹ۔ 😋🍚
گھر کے کھانوں کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے۔ امید ہے آپ کو یہ مزیدار کھانا پسند آئے گا۔
❤️ ویڈیو پسند آئے تو:
👍 لائک کریں۔
💬 کمنٹ میں اپنی رائے ضرور بتائیں۔
🔔 چینل کو سبسکرائب کریں اور نئی ریسپیز کے لیے بیل آئیکن دبائیں۔
آپ سب کی محبت اور دعاؤں کا بہت شکریہ! ❤️
#ChickenPulao #PakistaniFood #Cooking #RiceRecipe #ReemaKitchen #HomemadeFood