Перейти к содержимому

البدور البازغہ | 33 | باری تعالیٰ کی صفاتِ سبعہ اور مؤمن کے مطلوبہ تصورات

Rahimia Institute of Quranic Sciences

0:00 / 0:00

البدور البازغہ | 33 | باری تعالیٰ کی صفاتِ سبعہ اور مؤمن کے مطلوبہ تصورات

720 просмотров · 2 дня назад
Rahimia Institute of Quranic Sciences
46,2 тыс. подписчиков
720 просмотров · 2 дня назад
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 33 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 3) باری تعالیٰ کی صفاتِ سبعہ اور مؤمن کے مطلوبہ تصورات مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 28؍ فروری 2024ء /17؍ شعبان المعظم 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:17 تیسری فصل میں اللہ تعالیٰ کی سات صفات کی شرح و تفصیل کا بیان 1:33 ذاتِ باری تعالیٰ کی صفاتِ کاملہ کا مطالعہ اور شرح سمجھنے کے لیے مؤمن کے مطلوبہ چار تصورات 6:13 ’اللمحات‘ کی عبارت سے صفاتِ باری تعالیٰ کی تفہیم و تشریح کا بنیادی ضابطہ 12:54 اہم علمی بحث؛ مُقیّد جزئی اور ناقص مفہوم کلیّ کے علاوہ نسمہ مکمل طور پر علم کا احاطہ نہیں کر سکتا! 18:18 نسمۂ انسانی کے لیے معرفتِ خداوندی اور اس کی یکتائی کے اظہار کا واحد طریقۂ کار 24:32 ۱) حیات و جماد کی تعریف کی روشنی میں صفت ’’الحیّ‘‘ کی تشریح و توضیح 33:31 ۲) صفت ’’العلیم‘‘ کی شرح 39:25 ۳،۴) صفت ’’السمع و البصر‘‘ کی وضاحت؛ بغیر ذرائع و آلات کے مُبصَرات و مَسموعات کا انکشافِ تامّ 43:30 ۵) صفت ’’الارادة‘‘ کی توضیح و تشریح 44:30 خیال کا پہلا مرحلہ‘ ھاجس اور اس کی تعریف 46:42 خیالات کے مجموعے کا نام‘ عزم و ارادہ نیز ارادۂ الہی کا مطلب و مفہوم 50:23 ’حجة اللہ البالغہ‘ میں ارادۂ مُتجدِّدہ کی بحث کی طرف اشارہ نیز فلاسفہ و معتزلہ کی فرسودہ علمی بحث کا ردّ 55:51 ۶) صفت ’’القدرة‘‘ کی شرح، قادر؛ کام کرنے یا نہ کرنے کا مکمل اختیار اور قدرت کا حصول 1:00:26 ۷) صفت ’’الکلام‘‘ کی (وَ مَا كَانَ لِبَشَرٍ اَنْ یُّكَلِّمَهُ اللّٰهُ الآیة) کی روشنی میں وضاحت 1:06:23 صفاتِ باری تعالیٰ غایات (نتائج) کے اعتبار سے ثابت ہیں نہ کہ مبادی (آلات و ذرائع) کے پہلو سے 1:06:50 مُتکلِّمین کے ہاں ’’کلامِ نفسی‘‘ کی بحث کا درست مطلب 1:07:57 مقامِ جبروت کی سات صفاتِ ذاتیہ کی نسمۂ انسانی کے تناظر میں شرح و تفصیل اور اگلی فصل میں ’الاسماء الحسنیٰ‘ پر بحث بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا