Перейти к содержимому

البدور البازغہ | 32 | معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے۔۔۔

Rahimia Institute of Quranic Sciences

0:00 / 0:00

البدور البازغہ | 32 | معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے۔۔۔

1 207 просмотров · 7 дней назад
Rahimia Institute of Quranic Sciences
46,3 тыс. подписчиков
1 207 просмотров · 7 дней назад
امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ کی منفرد عقلی و برھانی تصنیفِ لطیف ’’البدور البازغة‘‘ کے توضیحی دُروسِ حکمت درس : 32 (دوسرا مقالہ: مبحثِ اول، فصل؛ 2) معرفتِ خداوندی: ادراک انسانی، عقلِ معاشی ، اسماء حسنیٰ اور نظام کائنات کے تناظر میں مُدرِّس : ولی اللہی محققِ عصر حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری مؤلف النجوم الساطعة شرح البدور البازغة بتاریخ : 21؍ فروری 2024ء / 10؍ شعبان المعظم 1445ھ بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور ۔ ۔ ۔ ۔ درس کے مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇 0:00 آغاز درس 0:25 دوسری فصل کے نصفِ اول کا جامع خلاصہ 31:21 6۔ ایسے صاحبِ ادراک کے مُدرَک کو پیشِ نظر رکھنے یا محض اِدراک تک محدود رہنے کی ممکنہ دو صورتوں سے حاصل نتائج 46:08 ’استویٰ علی العرش‘ کے ادراک کے حوالے سے مؤمن کا معاملہ 51:38 علم اصل نہیں بلکہ مُدرَک کا اِدراک اصل ہے‘ دو حدیثوں سے وضاحت 1:04:57 آج کا بڑا فتنہ‘ اپنے اِدراک اور علم کو حتمی اور قطعی سمجھنا 1:05:27 7۔ عقلِ معاشی کے ذریعے معرفتِ خداوندی کا حصول ممکن 1:05:27 (الف) عقلِ معاشی اپنے رب کی معرفت حاصل کر سکتی ہے 1:06:01 (ب) انسان اس معرفت کو عرف کی زبان میں تعبیر کر سکتا ہے 1:06:37 اسماءِ حسنیٰ مقرر کرنے کا اجمالی قانون؛ تجلئ الہی کا افاضہ، اَدناس سے پاکیزگی و براءت، عرفی زبان کا عظیم ترین وصف اور عالمگیر نظام کے اِدراک کی اساس پر معرفتِ خداوندی کی تعبیر کی چار شکلیں 1:19:53 8۔ کائنات کا عالمگیر نظام اور حکمتِ بالغہ کا انکار ممکن نہیں! 1:23:56 تمام نشئات و مواطن کے دائروں کا احاطہ کرنے والے حکماء و علمائے ربّانین‘ اسماءِ حسنیٰ کی حقیقت سے آشنا ہیں 1:27:13 فطری طور پر استعدادِ واحد والے افراد‘ نشأةِ نسمیہ کے پہلو پر غور و فکر کرکے اسماء و صفات کی تفصیلی معرفت حاصل کر سکتے ہیں بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔ https://www.rahimia.org/   / rahimiainstitute      / @rahimia-institute   منجانب: رحیمیہ میڈیا