Apples,Passu Cones, My Grand sons and Toyota HJ61 I Pakistan I Man with yellow 4x4
Man With Yellow 4x4
0:00 / 0:00
Apples,Passu Cones, My Grand sons and Toyota HJ61 I Pakistan I Man with yellow 4x4
150 просмотров · 1 день назад
Man With Yellow 4x4
8,88 тыс. подписчиков
150 просмотров · 1 день назад
پچھلے سال آج ہی کے دن شاہ رخ حسان گوندل اور سعد حسان گوندل پاسو ایمبیسیڈر ہوٹل میں سیب کے درخت سے سیب توڑتے ہوئے
شاہ رخ نے پہلے زمین پر گرا سیب اٹھانے سے انکار کر دیا کہ یہ گندا ہے۔لیکن درخت سے توڑنے کے بعد زمین والا بھی اٹھا لیا۔
اس نے بڑا بھائی ہونے کا حق بھی ادا کیا اور پہلے اپنے چھوٹے بھائی کو توڑ کر دیا۔
یہ ہمارا پہلا لانگ فیملی ٹور تھا اپنی ٹویوٹا ایچ جے سکسٹی ون پر ۔
میرے پوتے اور بہو پہلی مرتبہ گلگت بلتستان گئے تھے۔
ہوٹل کے لان میں سیب کے درختوں پر سیب لگے ہوئے تھے۔درختوں سے تازہ سیب توڑ کر کھانے کا بھی اپنا ہی مزا تھا۔
ناشتہ میں روزانہ ٹیبل پر سیب بلکل مفت مہیا کیے جاتے تھے۔
ایمبیسڈر ہوٹل پاسو ایک بہت اچھا صف ستھرا فیملی ہوٹل ہے۔میں عموما اسی ہوٹل میں ٹھہرتا ہوں۔
#ManWithYellow4x4 #Pakistan #Passu #grandfather #grandson #Nostalgia