Перейти к содержимому

Rafting in Kunhar River near Naran I Pakistan I Man With Yellow 4x4

Man With Yellow 4x4

0:00 / 0:00

Rafting in Kunhar River near Naran I Pakistan I Man With Yellow 4x4

111 просмотров · 2 недели назад
Man With Yellow 4x4
8,88 тыс. подписчиков
111 просмотров · 2 недели назад
دس سال پہلے جب ہم اپنی گاڑی کے ریڈی ایٹر کے لیک ہونے کے بعد پریشان حال رافٹنگ پوائنٹ ناران پر پہنچے تو وہاں ہمارے پیرا ماؤنٹ ایڈوینچر کلب کے دوست بس اپنا رافٹنگ پوائنٹ اس دن بند کرنے والے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ رافٹنگ کرنی ہے۔انھوں نے بوٹ دوبارہ جیپ ٹرالی سے اتار لی اور کہا آئیں کرتے ہیں۔ استاد زاہد کو میں نے مشکل سے منایا اور پیراماؤنٹ ایڈوینچر کلب کے دوستوں سے کہا کہ رافٹنگ ایسی ہو کہ مزا اجائے۔صحیح معنوں میں ایڈوینچر ہونا چائیے۔ انھوں نے کہا کہ فکر نہ کریں۔ رافٹنگ بوٹ میں ہم چار لوگ تھے۔میں،استاد زاہد اور دو رافٹنگ والے۔ رافٹنگ شروع کی۔ اب جہاں زرا منجھدار آئے وہاں وہ بوٹ کو تیزی سے گھما دیں۔ ایسے لگے کہ بس بوٹ ابھی الٹی کہ ابھی الٹی اور ٹھنڈا پانی بوٹ کے اندر ائے۔جس سے ہم سب بھیگ گئے۔ جہاں دریا میں کوئی خطرناک جگہ آئے میں انھیں کہوں کہ اس میں بوٹ ڈال دیں۔ اس طرح کی رافٹنگ ہم نے آج تک نہیں کی تھی۔ایڈوینچر سے بھرپور تھی۔مزا آگیا تھا۔ سارے دن کی ریڈی ایٹر کے لیک ہونے کی ٹینشن ایک دم ختم ہوگئی اور ہم بلکل فریش ہوگئے۔ یہ چھوٹا سا وڈیو کلپ اسی دن بنایا تھا اور بغیر کسی کانٹ چھانٹ کے پیش خدمت ہے۔ #ManWithYellow4x4 #naran #rafting #Pakistan #testdrive #nostalgia #facebookpost