Перейти к содержимому

گھر کے باہر کی کِیاری اور پودوں کی دیکھ بھال 🌿 | آسان گھر آسان زندگی

Asaan Ghar Asaan Zindagi

0:00 / 0:00

گھر کے باہر کی کِیاری اور پودوں کی دیکھ بھال 🌿 | آسان گھر آسان زندگی

133 просмотра · 10 дн. назад
Asaan Ghar Asaan Zindagi
26 подписчиков
133 просмотра · 10 дн. назад
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 خوش آمدید میرے یوٹیوب چینل آسان گھر آسان زندگی میں! ❤️ آج کی ویڈیو میں آپ کے ساتھ اپنے گھر کے باہر کی کِیاری اور پیارے پودوں کی دیکھ بھال شیئر کر رہی ہوں۔ 🌱🌿 پودے گھر کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں اور ان کی دیکھ بھال کرنے سے دل کو سکون اور خوشی ملتی ہے۔ مجھے پودوں سے بہت محبت ہے، اسی لیے کوشش کرتی ہوں کہ اپنے پودوں کا خیال رکھوں اور انہیں خوبصورت اور ہرا بھرا رکھوں۔ 💚 امید ہے آپ کو میری یہ چھوٹی سی کوشش پسند آئے گی۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں، اپنے پیارے مشورے کمنٹ میں ضرور بتائیں اور میرے چینل آسان گھر آسان زندگی کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ 🥰 اللہ تعالیٰ آپ سب کے گھروں میں خوشیاں، سکون اور برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲 جزاکم اللہ خیراً ❤️