Перейти к содержимому

عمر فاروقؓ سے کون بھاگتا ہے؟ قیصر و کسریٰ سے لے کر شیطان تک!

Hafiz ATR Official

0:00 / 0:00

عمر فاروقؓ سے کون بھاگتا ہے؟ قیصر و کسریٰ سے لے کر شیطان تک!

14 просмотров · 3 месяца назад
Hafiz ATR Official
111 подписчиков
14 просмотров · 3 месяца назад
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ! آج کی اس ویڈیو میں ہم تاریخِ انسانی کے اس عظیم حکمران کا ذکر کر رہے ہیں جن کے نام سے قیصر و کسریٰ کے ایوان لرز اٹھتے تھے اور جن کے خوف سے شیطان بھی اپنا راستہ بدل لیتا تھا۔ مرادِ مصطفیٰ، خلیفہِ دوم، امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا وہ جلال جو حق اور باطل کے درمیان تلوار تھا، ان کا بے مثال انصاف (عدل) اور ان کی وہ عاجزی جس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی۔ ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں اور ایمان تازہ کریں۔ Don't forget to Like, Share, and Subscribe! #UmarFarooq #IslamicHistory #JusticeOfUmar #Seerat #IslamicVideo