Перейти к содержимому

"قافلے راہ بھول جاتے ہیں"EP-5. By Urdu reading novel

Urdu Reading Novel

0:00 / 0:00

"قافلے راہ بھول جاتے ہیں"EP-5. By Urdu reading novel

485 просмотров · 12 дн. назад
Urdu Reading Novel
78 подписчиков
485 просмотров · 12 дн. назад
ناول کا نام" قافلے راہ بھول جاتے ہیں" رائٹر "مرجان کتب اس کہانی میں زلجلال ایک سیاستدان اور امیر کبیر جدی پشتی سردار ہے جو اپنے گاؤں کے علاقے کے فیصلے اور سیاست میں حصہ لیتے ہوئے وعدے پورے کیا کرتا ہے اس کا دل حرین پر ا جاتا ہے جبکہ اس سے پہلے ہارون جو ایک گنڈا بدمعاش ہے وہ ڈاکٹر سرجن ہار اسپیشلسٹ حرام پہ اس کا دل ایا ہوتا ہے اسے سخت نفرت کرتی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اسے نہیں چھوڑتا اور اسے دھمکاتا ہے کہ تم کسی کے ساتھ بھی شادی نہیں کرو گی سوائے میرے ورنہ جو حال میں نے تمہارے باپ کا کیا ہے وہی تمہارا کروں گا کس طرح جلال حرین کو اپنی طرف راغب کرتا ہے اور اپنی محبت کا یقین اور اعتبار دلاتا ہے اس کہانی میں بیان کیا گیا ہے #romanticnovels #longstory #youtubeshorts #novels #urduromanticstories #viralvideo #viral #love #strongwomen #rudeheronovel #rudeherobasednovels #politicsbasednovel #dr #paharonkiqasam #paharonkasafar