06|سورۃ البقرہ|ترجمہ و تفسیر خلاصہ آیت نمبر 21 تا آیت 39
Al-Ihsan Online Quran Academy
0:00 / 0:00
06|سورۃ البقرہ|ترجمہ و تفسیر خلاصہ آیت نمبر 21 تا آیت 39
6 просмотров · 4 дня назад
Al-Ihsan Online Quran Academy
33 подписчика
6 просмотров · 4 дня назад
📖 سورۃ البقرہ آیات 21 تا 39 کا خلاصہ
اس ویڈیو میں سورۃ البقرہ کی آیات 21 سے 39 کا آسان اور مختصر انداز میں خلاصہ بیان کیا گیا ہے۔
🔹 دعویٰ: توحید
🔹 توحید کے پانچ عقلی دلائل
🔹 اللہ تعالیٰ کی عبادت کی دعوت
🔹 قرآنِ کریم کا چیلنج
🔹 حضرت آدم علیہ السلام کا واقعہ
🔹 شیطان کی گمراہی اور انسان کے لیے تنبیہ
🔹 توبہ، ہدایت اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا پیغام
🎙️ مدرس: مولانا محمد گلفام رحمانی
🏫 مدرسہ عربیہ تدریس القرآن جبری، ہری پور
اگر ویڈیو مفید ہو تو لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں اور مزید قرآنِ کریم کے ترجمہ و تفسیر کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔
#سورۃ_البقرہ #تفسیر_قرآن #قرآن_کریم #توحید #محمد_گلفام_رحمانی #اسلامی_بیان