Jo Sab Phenk Dete Hain, Maine Us Se Kamaal Kar Diya! 🔥ملائی سے گھی بھی، برفی بھی!
Sadia's cooking world
0:00 / 0:00
Jo Sab Phenk Dete Hain, Maine Us Se Kamaal Kar Diya! 🔥ملائی سے گھی بھی، برفی بھی!
188 просмотров · 1 месяц назад
Sadia's cooking world
87 подписчиков
188 просмотров · 1 месяц назад
اگر آپ بھی گھر میں دودھ کی ملائی جمع کرتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔ اس ویڈیو میں میں ملائی سے خالص دیسی گھی بناؤں گی، اور پھر جو مکسچر بچے گا اس سے مزیدار برفی تیار کروں گی۔ اس طرح گھر کی کوئی چیز ضائع نہیں ہوگی، بلکہ ایک چیز سے دو مزیدار چیزیں بن جائیں گی۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں، کمنٹ کریں اور میرے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ اللہ آپ سب کو خوش رکھے۔ 🤍
#DesiGhee #BarfiRecipe #ZeroWaste #MalaiRecipe #CookingTips #HomemadeGhee #PakistaniFood #KitchenHacks #UrduRecipes #SadiasCookingWorld