Перейти к содержимому

Taif Ka Wo Maqam Jahan Huzoor SAW Par Pathar Barsaye Gaye Hazrat Abdullah Bin Abbas Ki Qabar Mubarak

Shehar Ba Shehar PK

0:00 / 0:00

Taif Ka Wo Maqam Jahan Huzoor SAW Par Pathar Barsaye Gaye Hazrat Abdullah Bin Abbas Ki Qabar Mubarak

719 просмотров · 11 дн. назад
Shehar Ba Shehar PK
589 подписчиков
719 просмотров · 11 дн. назад
طائف کا وہ تاریخی اور غمگین مقام جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پتھروں سے ظلم کیا گیا اور آپ کو تکلیفیں دی گئیں۔ اس ویڈیو میں میں آپ کو طائف کے اسی مقام کی زیارت کرواؤں گا اور ساتھ ہی حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر مبارک کی زیارت بھی کرواؤں گا جو طائف میں ہی واقع ہے۔ یہ ویڈیو ہر مسلمان کے لیے بہت اہم ہے، ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔ اگر آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں۔ #taif #taifziyarat #abdullahbinabbas #hazratabdullahbinabbas #taifhistory #islamichistory #makkah #madina #sheharbasheharpk #taifsaudiarabia #qabarmubarak #huzoor